شملہ مرچ اور چنا دال

اجزاء:اُبلی Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ دال دو کپ،شملہ مرچ ایک پائو،کڑی پتے Ú†Ú¾ عدد،ٹماٹر چار عدد،ہری مرچ Ú†Ú¾ عدد، ہرا دھنیا1/2گٹھی،تیل1/2کپ،پسی لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسا دھنیا دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت

ترکیب:1/2Ú©Ù¾ تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں چار عدد ٹماٹر پیس کر ڈالیں،ساتھ ہی Ú†Ú¾ عدد Ú©Ú‘ÛŒ پتے،دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسی لال مرچ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ہلدی اور دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† پسا دھنیا ڈال کر بھون لیں۔اب اس میں دو Ú©Ù¾ اُبلی Ú†Ù†Û’ Ú©ÛŒ دال اور ایک گلاس پانی شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر آدھا گھنٹہ پکائیں،پھر اس میں ایک پائو شملہ مرچ ڈال کر مزید پندرہ منٹ دَم پر رکھ دیں۔آخر میں چولہا بند کر Ú©Û’ Ø+سبِ ضرورت ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔